راستے سے تکلیف دور کرنا ۔۔۔

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے :
ایمان کے ستر [70] سے کچھ اوپر شعبے ہیں۔ ان میں سے افضل ترین " لا الٰہ الا اللہ " کا اقرار ہے اور ادنیٰ ترین راستے سے تکلیف (یا گندگی) کو دور کر دینا ہے۔
(بخاری و مسلم)

اِس تحریر راستے سے تکلیف دور کرنا ۔۔۔ پر [ 0 ] تبصرے ہوئے !

تبصرہ کیجئے

Powered by Blogger