ای-میل اور اسنیل میل - Email & Snail-Mail

انٹرنیٹ کی آمد کے بعد جب سے برقی ڈاک [Email] کا نظام دنیا بھر میں مقبول ہوا ہے ، روایتی ڈاک کو گھونگھے کی سست رفتاری سے تشبیہ دینے کے لئے اس کا نام اسنیل میل [Snail Mail] رکھ دیا گیا ہے۔ لیکن اب بھی بذریعہ روایتی ڈاک کروڑہا خطوط دنیا بھر میں ارسال کئے جاتے ہیں۔

اِس تحریر ای-میل اور اسنیل میل - Email & Snail-Mail پر [ 0 ] تبصرے ہوئے !

تبصرہ کیجئے

Powered by Blogger